Education of Signs for Driving Test

سامنے دئیے گئے نشان سے کیا مراد ہے؟
سامنے یا دائیں طرف جا سکتے ہیں کا اشارہ کونسا ہے؟
آپ اوور ٹیک کر سکتے ہیں؟
سامنے دئیے گئے نشان سے کیا مراد ہے؟
کھڑی ہوئی سکول بس کو کراس کرتے وقت بہت احتیاط کرنی چاہیے
کن حالات میں ڈرائیور فٹ پاتھ پر گاڑی کھڑی کر سکتا ہے؟
سڑک پر گاڑی کا دروازہ کھولتے وقت آپ کی کیا ذمہ داری ہے؟
جب عمر رسیدہ اشخاص یا بچے پیدل سڑک کراس کر رہے ہوں تو
جب آپ کی گاڑی کو آگ لگ جائے تو آپ کیا کریں گے؟
دورانِ ڈرائیونگ اگر بچے سیٹ بیلٹ نہ باندھیں تو اس کی ذمہ داری کس پر عائد ہو گی؟
چھوٹی سڑک بائیں سمت سے مل رہی ہے کا اشارہ کونسا ہے؟
کون سی سپیڈ پر سیٹ بیلٹ باندھنا ضروری ہے؟
چوک میں لال یا سرخ اشارہ ہو تو دائیں مڑتے وقت دائیاں انڈیکیٹر لگانا چاہیے
سامنے دئیے گئے نشان سے کیا مراد ہے؟
سڑک پر جانوروں کے پاس سے گزرنے کا کیا ضابطہ ہے؟
سامنے دئیے گئے نشان سے کیا مراد ہے؟
موڑ کاٹتے وقت کونسا گئیر استعمال کرنا چاہیے؟
حادثہ کی صورت میں کب ائیر بیگ نہیں کھلتا؟
ذیل میں سےسٹاپ لائن کونسی ہے؟
دورانِ سفر ہمیشہ اپنے ساتھ کیا رکھیں تاکہ کسی حادثہ کی صورت میں موثر امداد باہم پہنچا سکیں؟
ڈرائیور کے لیے ضروری ہے کہ اسکی بصارت اس قابل ہو کہ وہ کسی گاڑی کی نمبر پلیٹ پڑھ سکے
گاڑیوں کا داخلہ ممنوع ہے کا اشارہ کونسا ہے؟
کیا نمبر پلیٹ کا صاف نظر نہ آنا قانوناََ جرم ہے؟
لازمی اشارے زیادہ تر کس شکل کے ہوتے ہیں؟

Shopping cart