Education of Signs for Driving Test

(At Which Time The Honking In the Residential Areal Is Not Allowed?) مندرجہ ذیل کن اوقات میں رہائشی علاقوں میں ہارن کا استعمال نہیں کرنا چاہیے؟
(At what speed is it necessary to fasten the seat belt?) کون سی سپیڈ پر سیٹ بیلٹ باندھنا ضروری ہے؟
(The Most Effective Thing To Protect The Driver And Passenger In The Case Of Accident Is?) حادثات میں بچنے کے لیے ڈرائیور اور مسافر کی بہترین سیفٹی کیا ہے؟
(Do not park at the entrance of any building or house) کسی بلڈنگ یا مکان کے داخلی راستہ پر گاڑی کھڑی نہیں کرنا چاہیے
(How many people can sit on the roof if the luggage is tied to the roof of the vehicle?) اگر گاڑی کی چھت پر سامان بندھا ہو تو کتنے آدمی چھت پر بیٹھ سکتے ہیں؟
(Which Gear Is The Most Powerful?) سب سے زیادہ طاقت کس گئیر میں ہوتی ہے؟
(A Vehicle Should Not Be Left Alone Or Without Driver At A Public Place) پبلک والی جگہ پر گاڑی کو بغیر ڈرائیور چھوڑ کر نہیں جانا چاہیے
(In The Absence Of Road/Lane Marking You Should Drive On?) اگر سڑک پر لین مارکنگ نہ ہو تو آپ ہو کو کس طرف ڈرائیو کرنا چاہیے؟
(What does this sign mean?) سامنے دئیے گئے نشان سے کیا مراد ہے ؟
(What Does this Sign Mean?) سامنے دئیے گئے نشان سے کیا مراد ہے ؟
(What does it take to keep your car in good condition?) اپنی گاڑی کو قانونی طور پردرست حالت میں رکھنے کے لیے کس چیز کا درست ہونا ضروری ہے؟
(How Much Distance From Crossing Should Be For Parking) گاڑی پارک کرتے وقت چوک سے کتنا فاصلہ رکھنا چاہیے؟
(Which One Indicates "No Hurdle, The Way Is Clear" Sign?) رکاوٹ نہیں ہے راستہ صاف ہے کا اشارہ کونسا ہے؟
(Why You Use Dimmer?) بڑی بتیوں کا تیز اور مدھم کرنے کا کیا مطلب ہے؟
(What Does this Sign Mean?) سامنے دئیے گئے نشان سے کیا مراد ہے ؟
(Is It Allowed To Stop Your Vehicle Ahead Of A Stop Line At A Signal) کیا سگنل پر آپ سٹاپ لائن سے آگے گاڑی کھڑی کر سکتے ہیں؟
(People who learn to drive should learn to drive from someone who has a license?) ڈرائیونگ سیکھنے والے افراد ایسے شخص سے ڈرائیونگ سیکھیں جن کے پاس لائسنس
(What Does this Sign Mean?) سامنے دئیے گئے نشان سے کیا مراد ہے ؟
(What Does this Sign Mean?) سامنے دئیے گئے نشان سے کیا مراد ہے ؟
(Can a vehicle be reversed on one way?) کیا ون وے پر گاڑی ریورس کی جا سکتی ہے؟
(Indication Of "Minor Road on The Right" is?) بڑی سڑک سے چھوٹی سڑک دائیں کو نکل رہی ہے؟
(If The Driver Behind You Is Using Horn Without Any Reason, You Should Not Give Him The Way) اگر پیچھے سے آنے والا ڈرائیور بے جا ہارن بجا رہا ہو تو اسے راستہ نہیں دینا چاہیے
(What does the single continuous line between the road mean?) سڑک کے درمیان سنگل مسلسل لائن کا کیا مطلب ہے؟
(How Much Distance You Should Maintain While Overtaking?) اوور ٹیکنگ کرتے وقت آپ کا کتنا فاصلہ رکھنا چاہیے؟
(It is important for the driver to be able to read the number plate of a vehicle?) ڈرائیور کے لیے ضروری ہے کہ اسکی بصارت اس قابل ہو کہ وہ کسی گاڑی کی نمبر پلیٹ پڑھ سکے
(If Children In The Car Do Not Fasten The Seat Belt Then Who Will Be Responsible?) دورانِ ڈرائیونگ اگر بچے سیٹ بیلٹ نہ باندھیں تو اس کی ذمہ داری کس پر عائد ہو گی؟
(While Entering Into The Roundabout You Should Chose?)گول چکر میں داخل ہوتے وقت کونسی لین کا استعمال کرنا چاہیے؟
(What does this sign mean?) سامنے دئیے گئے نشان سے کیا مراد ہے ؟
(Are You Required To Carry Your Driving License With You Every Time You Drive?) کیا گاڑی چلاتے وقت آپ کا لائسنس آپ کے پاس ہونا ضروری ہے؟
(What Should You Do Before Stopping) رکنے سے پہلے آپ کو کیا کرنا چاہیے؟
(Can You Park Or Overtake On Zebra Crossing?) کیا آپ زیبرا کراسنگ پر گاڑی پارک یا اوور ٹیک کر سکتے ہیں؟
(What Does this Sign Mean?) سامنے دئیے گئے نشان سے کیا مراد ہے ؟
(Which One Is "No Entrance Of Any Vehicle" Sign?) گاڑیوں کا داخلہ ممنوع ہے کا اشارہ کونسا ہے؟
(What is the rule for passing animals on the road?) سڑک پر جانوروں کے پاس سے گزرنے کا کیا ضابطہ ہے؟
(What Do You Mean By Yellow Lights?) زرد یا پیلی لائٹ کا کیا مطلب ہے ؟
(Be very careful when crossing a parked school bus?) کھڑی ہوئی سکول بس کو کراس کرتے وقت بہت احتیاط کرنی چاہیے؟
(Where To See While Changing Your Vehicle's Gears?) گاڑی کا گئیر تبدیل کرتے وقت کدھر دیکھنا چاہیے؟
(What Does this Sign Mean?) سامنے دئیے گئے نشان سے کیا مراد ہے ؟
(On Two Way Road, Vehicle Should Be Driven On The Right Side Of The Road) دو طرفہ سڑک پر ہمیشہ گاڑی دائیں طرف چلانی چاہیے
(What should be the distance from the next vehicle in case of rain and storm?) بارش اور آندھی کی صورت میں اگلی گاڑی سے کتنا فاصلہ ہونا چاہیے؟
(What should you do when other vehicle intends to overtake you?) جب دوسری گاڑی آپ کو اوور ٹیک کرنا چاہے تو آپ کو کیا کرنا چاہیے؟
(In Which Disease A Person Is Not Allowed To Drive?) مندرجہ ذیل کس بیماری کی وجہ سے کوئی شخص گاڑی چلانے کے قابل نہیں ہو سکتا؟
(What Does this Sign Mean?) سامنے دئیے گئے نشان سے کیا مراد ہے ؟
(When does an airbag not open in the event of an accident?)حادثہ کی صورت میں کب ائیر بیگ نہیں کھلتا؟
(What Does this Sign Mean?) سامنے دئیے گئے نشان سے کیا مراد ہے ؟
(What Does this Sign Mean?) سامنے دئیے گئے نشان سے کیا مراد ہے ؟
(What Does this Sign Mean?) سامنے دئیے گئے نشان سے کیا مراد ہے ؟
(Which side of the road should a pedestrian walk if there is no footpath?) فٹ پاتھ نہ ہونے کی صورت میں ایک پیدل شخص کو سڑک کی کس سمت میں چلنا چاہیے؟
(Indication Of "The Main Road Is In Front Of You" Is?) سامنے بڑی سڑک ہے کا اشارہ کونسا ہے؟
(Which Sign Board Indicates The Danger?) کونسا سائن بورڈ خطرے کو ظاہر کرتا ہے؟
(To Turn Left The Right Indicator Can Be Used) بائیں مڑنے کے لیے دائیاں انڈیکیٹر لگا کر بائیں مڑا جا سکتا ہے
(At what times should horns not be used in residential areas?) مندرجہ ذیل کن اوقات میں رہائشی علاقوں میں ہارن کا استعمال نہیں کرنا چاہیے؟
(Which is the correct way to drive in fog?) دھند میں ڈرائیونگ کا کون سا طریقہ درست ہے؟
(What Does this Sign Mean?) سامنے دئیے گئے نشان سے کیا مراد ہے ؟
(Which One Is "The Stop Sign"?) رکنے کا اشارہ کونسا ہے؟
(What does this sign mean?) سامنے دئیے گئے نشان سے کیا مراد ہے ؟
(Which of the following is a sign of a dangerous turn? )درج ذیل میں سے خطر ناک موڑ کا اشارہ کون سا ہے؟
(On A Three Lane's Track The Right Lane Is To Be Used For Overtaking And To Turn Right Only)تین لینوں والی سڑک پر دائیں لین صرف اوور ٹیکنگ اور دائیں مڑنے کے لیے ہوتی ہے
(In Which Condition A Driver Can Park His Vehicle On The Foot Path?) کن حالات میں ڈرائیور فٹ پاتھ پر گاڑی کھڑی کر سکتا ہے؟
(What Does this Sign Mean?) سامنے دئیے گئے نشان سے کیا مراد ہے ؟
(In Which Condition A Public Driver Can Cross The Red Signal?) کن حالات میں ڈرائیور سرخ اشارہ کراس کر سکتا ہے؟
(You Should Keep Your Vehicle Extreme Left If Intended To Turn Left) اگر بائیں مڑنا مقصود ہو تو گاڑی سڑک کے انتہائی بائیں رکھنی چاہیے
(What Does this Sign Mean?) سامنے دئیے گئے نشان سے کیا مراد ہے ؟
(What Does this Sign Mean?) سامنے دئیے گئے نشان سے کیا مراد ہے ؟
(Who should the driver take care of the most while driving on the road?) سڑک پر چلتے ہوئے ڈرائیور کو سب سے زیادہ کس کا خیال رکھنا چاہیے؟
(What Does this Sign Mean?) سامنے دئیے گئے نشان سے کیا مراد ہے ؟
(Which of the following is a box square?) ذیل میں سے باکس چوک کونسا ہے؟
(Which One Indicates "Speed Breaker" ?) رفتار کم کرنے کا خم ہے کا اشارہ کونسا ہے؟
(What Does this Sign Mean?) سامنے دئیے گئے نشان سے کیا مراد ہے ؟
(How many people can sit on the roof of a bus to protect if it is loaded on the roof?) بس کی چھت پر سامان لوڈ ہو تو اس کی حفاظت کے لیے کتنے آدمی چھت پر بیٹھ سکتے ہیں؟
(Are You Allowed To Use A Handheld Mobile Phone While Driving A Car?) کیا دورانِ ڈرائیونگ آپ موبائل فون استعمال کر سکتے ہیں؟
(What Does this Sign Mean?) سامنے دئیے گئے نشان سے کیا مراد ہے ؟
(You Should Take Special Care While Crossing A Static School Bus) کھڑی ہوئی سکول بس کو کراس کرتے وقت بہت احتیاط کرنی چاہیے
(When vehicles want to cross each other on a narrow road, which vehicle will go first?) جب گاڑیاں تنگ اترائی والی سڑک پر ایک دوسرے کو کراس کرنا چاہیں تو کونسی گاڑی پہلے جائے گی؟
(What Is the Shape Of Informatory Sign?) اطلاعی سائن بورڈ زیادہ تر کس شکل کے ہوتے ہیں؟
(A Driver's Eyesight Must Be Able To Read A Vehicle's Number Plate From A Distance Of?) ڈرائیور کے لیے ضروری ہے کہ اس کی بصارت اس قابل ہو کہ؟
(Which lights will you use during fog?) دھند کے دوران آپ کونسی لائیٹس استعمال کریں گے
(What Do You Mean By The Give Way Sign?) گو۔ وے (راستہ دیں) کا کیا مطلب ہے ؟
(Can we control the speed with the gears at descent?)اترائی پر گیئر سے سپیڈ کنٹرول کر سکتے ہیں ؟
(You are about to overtake a large vehicle over a long distance and if a vehicle approaches from the front you will need it) آپ ایک بڑی گاڑی کو زیادہ فاصلے سے اوور ٹیک کرنے جا رہے ہوں اور سامنے سے ایک گاڑی آ جائے تو آپ کا چاہیے
(Which Gear Should Be Used During Turning?) موڑ کاٹتے وقت کونسا گئیر استعمال کرنا چاہیے؟
(What does this sign mean?) سامنے دئیے گئے نشان سے کیا مراد ہے ؟
(On A Two Way Traffic You Should Drive On The Left Side Of The Road) دو طرفہ ٹریفک والی سڑک پر گاڑی ہمیشہ بائیں طرف چلانی چاہیے
(Must the driver use the brake pads when pressing?) بریک پیڈ دباتے وقت ڈرائیور کو لازمی استعمال کرنا چاہیے؟
(What Does this Sign Mean?) سامنے دئیے گئے نشان سے کیا مراد ہے ؟
(What does this sign mean?) سامنے دئیے گئے نشان سے کیا مراد ہے ؟
(What does this sign mean?) سامنے دئیے گئے نشان سے کیا مراد ہے ؟
(Your Attention Can Reduce If You Use) دوران ڈرائیونگ آپ کی توجہ کم ہو سکتی ہے اگر آپ ؟
(A Driver Suddenly Pulls Out Of A Side Road In Front Of You Then What Should You Do?) ایک گاڑی اچانک سائیڈ روڈ سے آ جاتی ہے تو آپ کیا کریں گے؟
(What Does this Sign Mean?) سامنے دئیے گئے نشان سے کیا مراد ہے ؟
(Where does parking make it difficult for others to see?) کونسی جگہ پر پارکنگ دوسروں کو دیکھنے میں رکاوٹ پیدا کرتی ہے؟
(How long after a car or LTV license can you apply for an HTV license?)کار یا ایل ٹی وی لائسنس کے کتنے عرصے بعد ایچ ٹی وی لائسنس کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں؟
(It Is Necessary To Pull The Hand Break When A Vehicle Is Parked In A Bus Lane) بس لین میں گاڑی کھڑی کر کے ہینڈ بریک ضرور لگانی چاہیے
(What Does this Sign Mean?) سامنے دئیے گئے نشان سے کیا مراد ہے ؟
(Which Indicator Will Be Used while Overtaking in Roundabout?) گول چکر میں اوور ٹیکنگ کرتے ہوئے کونسا انڈیکیٹر استعمال کرنا چاہیے؟
(What does this sign mean?) سامنے دئیے گئے نشان سے کیا مراد ہے ؟
(What Does this Sign Mean?) سامنے دئیے گئے نشان سے کیا مراد ہے ؟
(The Reaction Of Old Aged Driver Is?) عمر رسیدہ ڈرائیوروں کا درِ عمل کیسا ہوتا ہے؟
(Which One Is "Right Turn" Sign ?) دایاں موڑ کا اشارہ کونسا ہے؟
(What Does this Sign Mean?) سامنے دئیے گئے نشان سے کیا مراد ہے ؟
(What must be in your car to provide effective emergency assistance?) حادثے کی صورت میں مؤثر امداد بہم پہچنانے کے لیے آپ کی گاڑی میں کیا ہونا ضروری ہے؟
(Reduction Of Which Item Can Cause An Accident?) کونسی چیز ختم ہو جائے تو حادثہ ہو سکتا ہے؟
(What Does this Sign Mean?) سامنے دئیے گئے نشان سے کیا مراد ہے ؟
(Which One Indicates "Halt Before Entering Junction" ?) داخل ہونے سے پہلے وقفہ ضروری ہے کا ا شارہ کونسا ہے؟
(What Does this Sign Mean?) سامنے دئیے گئے نشان سے کیا مراد ہے ؟
(What Does this Sign Mean?) سامنے دئیے گئے نشان سے کیا مراد ہے ؟
(What Does this Sign Mean?) سامنے دئیے گئے نشان سے کیا مراد ہے ؟
(What is the speed limit for a car on the highway?) ہائی وے پر کار کی حد رفتار کیا ہے؟
(What Does this Sign Mean?) سامنے دئیے گئے نشان سے کیا مراد ہے ؟
(When You Will Have To Check Engine Oil?) آپ کو خاص کر کے انجن آئل کب چیک کرنا چاہیے؟
(What Does this Sign Mean?) سامنے دئیے گئے نشان سے کیا مراد ہے ؟
(Indication Of "The Small Road That Crosses The Main Road" is?) چھوٹی سڑک جو مین سڑک کو کراس کرتی ہے کا اشارہ کونسا ہے؟
(Which of the following is a stop line?)ذیل میں سےسٹاپ لائن کونسی ہے؟
(On A Motorcycle/Bike Not More Then Two Persons Should Be Sat At) موٹر سائیکل پر دو سے زائد افراد ہر گز نہیں بیٹھنے چاہیے
(Minimum Age For LTV Vehicle's Driving Is 21 Years) ایل ٹی وی کیٹگری کی گاڑی چلانے کے لیے عمر کی حد(21)سال ہے
(The Speed Should Be Reduced At A Road Turn) سڑک پر موڑ کی صورت میں گاڑی کی سپیڈ کم کرنی چاہیے
(What to do in case of blind turn while driving?) ڈرائیونگ کے دوران اگر اندھا موڑ آ جائے تو کیا کرنا چاہیے؟
(What does the double yellow line mean?) دوہری پیلی لکیر کا کیا مطلب ہے؟
(Which of the following should the driver use when pressing the brake pedal?) بریک پیڈل دباتے وقت ڈرائیور ذیل میں سے کیا استعمال کرنا چاہیے؟
(What Does this Sign Mean?) سامنے دئیے گئے نشان سے کیا مراد ہے ؟
(Can You Park Your Vehicle In Front Of Closed Gate?) اگر کسی بلڈنگ کا دروازہ بند ہو تو آپ گاڑی کو اس کے سامنے پارک کر سکتے ہیں؟
(Where does electrical energy come from to start a car engine?) گاڑی کے انجن کو سٹارٹ کرنے کے لیے برقی توانائی کہاں سے لی جاتی ہے؟
(What does this sign mean?) سامنے دئیے گئے نشان سے کیا مراد ہے ؟
(In A Junction The Right Of Way Belongs To The Traffic Coming From Right Side) چوک میں راستے کا حق ہمیشہ دائیں طرف سے آنے والی ٹریفک کا ہوتا ہے
(Which One Indicates "Keep Left While Driving" ?) بائیں چلیں کا اشارہ کونسا ہے؟
(The Legal Age For Driving A Vehicle Is?)قانون کے مطابق کوئی شخص کسی مقام پر گاڑی نہیں چلائے گا جب تک اس کی عمر؟
(What does this sign mean?) سامنے دئیے گئے نشان سے کیا مراد ہے ؟
(What is the procedure for entering the roundabout?) گول چکر میں داخل ہونے کا ضابطہ کیا ہے؟
(How Can We Use Mobile While Driving?) دروان ڈرائیونگ ہم موبائل فون کیسے استعمال کر سکتے ہیں ؟
(Which way is easier to drive in fog?) دھند میں ڈرائیونگ کے لیے کونسا طریقہ آسان ہے؟
(Indication Of "Service Road Is At Left" Is?) چھوٹی سڑک بائیں جانب ہے کا اشارہ کونسا ہے؟
(If Elderly Or Children Are Crossing The Road You Should?) جب عمر رسیدہ لوگ یا بچے پیدل کراسنگ کر رہے ہوں تو آپ؟
(Which of the following is a pathway?) ذیل میں سے راستہ دینے کی لکیر کونسی ہے؟
(What Do You Mean By Double Yellow Line?) دوہری پیلی لکیر کا کیا مطلب ہے؟
(The Speed Should Be Reduced Before Any Junction) کسی بھی چوک کے آنے پر گاڑی کی سپیڈ کم کرنی چاہیے
(You Are Turning Left Into A Side Road, What Hazards Should Be Especially Aware Of?) آپ بائیں طرف ایک سائیڈ سڑک پر مڑ رہے ہیں آپ کو کس بات کا خیال رکھنا چاہیے؟
(What Does this Sign Mean?) سامنے دئیے گئے نشان سے کیا مراد ہے ؟
(What does this sign mean?) سامنے دئیے گئے نشان سے کیا مراد ہے ؟
(Your First Responsibility After Being Involved In Accident Is To?) کسی ٹریفک حادثے میں ملوث ہونے کے بعد آپ کی پہلی ذمہ داری کیا ہے؟
(How do you make up for lost battery water?) بیٹری کا پانی کم ہو تو آپ اسے کیسے پورا کریں گے؟
(What Does this Sign Mean?) سامنے دئیے گئے نشان سے کیا مراد ہے ؟
(What Does this Sign Mean?) سامنے دئیے گئے نشان سے کیا مراد ہے ؟
(Who Is Responsible To Fasten The Seat Belts?) سیٹ بیلٹ باندھنا کس کی ذمہ داری ہے؟
(Its Not Necessary To Check Electronic Devices Before Travelling At Day Time) دن کے وقت اگر سفر پر جانا ہو تو برقی آلات چیک کرنا ضروری نہیں ہے
(What costs more if the tappet is loose? )ٹیپٹ ڈھیلے ہوں تو کونسی چیز زیادہ خرچ ہوتی ہے؟
(What should be your stopping distance if you are traveling in the rain?) اگر آپ بارش میں سفر کر رہے ہیں تو آپ کے رکنے کا فاصلہ کتنا ہونا چاہیے؟
(Can you reverse the car on the motorway?) کیا آپ موٹروے پر گاڑی ریورس کر سکتے ہیں؟
(What does it mean to have a continuous yellow blinking light on a traffic signal?) ٹریفک سگنل پر مسلسل جلتی بجھتی زرد لائٹ کا کیا مطلب ہے؟
(What should a driver do on a rough road?) غیر ہموار سڑک پر ڈرائیور کو کیا کرنا چاہیے؟
(Can You Park Your Vehicle Before Shopping Malls?) کیا شاپنگ مال کے سامنے گاڑی کو پارک کیا جا سکتا ہے؟
(Which One Indicates "Traffic Lane System" ?) ٹریفک لین سسٹم کی معلومات کا اشارہ کون سا ہے؟
(You Are About To Overtake A Large Vehicle With A Reasonable Distance And Suddenly A Car Fills The Gap, What Will You Do Then?) آپ ایک بڑی گاڑی کو فاصلے سے اوور ٹیک کرنے جا رہے ہیں اور ایک گاڑی آپ کے سامنے آ جاتی ہے تو آپ کیا کریں گے؟
(Zebra Crossing Is Specified For?) زیبرا کراسنگ کن کے لیے مخصوص ہے؟
(What Does this Sign Mean?) سامنے دئیے گئے نشان سے کیا مراد ہے ؟
(What Does this Sign Mean?) سامنے دئیے گئے نشان سے کیا مراد ہے ؟
(What Does this Sign Mean?) سامنے دئیے گئے نشان سے کیا مراد ہے ؟
(Should I park my car in the bus lane and apply the handbrake?) بس لین میں گاڑی کھڑی کر کے ہینڈ بریک ضرور لگانی چاہیے؟
(What Does this Sign Mean?) سامنے دئیے گئے نشان سے کیا مراد ہے ؟
(The Indication Of "Dangerous Turn" is?) خطرناک موڑ کا اشارہ کونسا ہے؟
(What Does this Sign Mean?) سامنے دئیے گئے نشان سے کیا مراد ہے ؟
(Which of the following is the prohibited stop on the road? )درج ذیل میں سے سڑک پر رکنا ممنعوع ہے کی لکیر کون سی ہے؟
(According to statistics, at what age are people more involved in serious accidents?) اعداد و شمار کے مطابق کس عمر کے لوگ سنگین حادثات میں زیادہ ملوث ہوتے ہیں؟
(A Leaner Of Driving Should Get Training From A Driver having Experience With Driving License?) ڈرائیونگ سیکھنے والے افراد لازماََکسی ایسے تجربہ کار ڈرائیور کی زیرِنگرانی گاڑی چلانا سیکھیں جن کے پاس؟
(When elderly people or children are crossing the road on foot you should?) جب عمر رسیدہ اشخاص یا بچے پیدل سڑک کراس کر رہے ہوں تو
(When There Are Three Lanes On The Roadway?) جب سڑک پر تین لین ہوں تو ؟
(The Vehicle Should Not Be Parked At The Entrance Of A House Or Building) کسی بلڈنگ یا مکان کے داخلی راستے پر گاڑی کھڑی نہیں کرنی چاہیے
(Over 90% Of The Accident Occur Due To Negligence Of Driver?) نوے فیصد حادثات ڈرائیور کی لا پرواہی سے ہوتے ہیں؟
(What Does this Sign Mean?) سامنے دئیے گئے نشان سے کیا مراد ہے ؟
(If Your Vehicle's Speed Is 90 km/h Then How Much Distance You Should Maintain From The Front Vehicle?) اگر آپ کی گاڑی کی رفتار (90) کلومیٹر ہو تو اگلی گاڑی سے فاصلہ کتنا ہونا چاہیے؟
(The Speed Should Be Increased While Crossing A Junction) کسی بھی چوک میں گاڑی کی سپیڈ بڑھا کرفوری نکلنا چاہیے
(What Should You Do If You Feel Sleepy While Driving?) اگر دورانِ ڈرائیونگ آپ کو غنودگی ہو تو آپ کو کیا کرنا چاہیے؟
(Does a person sitting on the back of a motorcycle have to wear a standard safety helmet?) کیا موٹر سائیکل کے پیچھے بیٹھے ہوئے شخص پر لازم ہے کہ کہ معیار کردہ سیفٹی ہیلمٹ پہنے؟
(Which One Indicates "Service Road Joins Main Road, First From Right Then From Left" ?) پہلے دائیں پھر بائیں سمت سے چھوٹی سڑک آ کر ملتی ہے کا اشارہ کونسا ہے؟
(Which One Is "Informatory Sign"? معلوماتی اشارہ کونسا ہے؟
(Can You Park Your Vehicle At Bus Stop?) کیا کسی بھی سٹاپ پر گاڑی کو پارک کیا جا سکتا ہے؟
(A Gentle Pressure Horn Can Be Used In Front Of A Hospital) ہسپتال کے سامنے پریشر ہارن احتیاط سے بجانا چاہیے
(What Does this Sign Mean?) سامنے دئیے گئے نشان سے کیا مراد ہے ؟
(What Does this Sign Mean?) سامنے دئیے گئے نشان سے کیا مراد ہے ؟
(What Does this Sign Mean?) سامنے دئیے گئے نشان سے کیا مراد ہے ؟
(Which One Indicates " To Start" Sign?) چلنے کا اشارہ کونسا ہے؟
(Is Parking Of A Vehicle At Footpath Is Chargeable Offence?) کیا فٹ پاتھ پر پارکنگ قابلِ چالان ہے؟
(What Does this Sign Mean?) سامنے دئیے گئے نشان سے کیا مراد ہے ؟
(If A Road Turn Arrive You Should Increase The Speed And Go Straight) سڑک پر موڑ آنے کی صورت میں گاڑی تیز کر کے فوراََ سیدھی کر لینی چاہیے
(Which of the following is a stop line?) ذیل میں سے رکنے کی لکیر کونسی ہے؟
(What should you do before stopping the Vehicle?) گاڑی کو روکنے سے پہلے آپ کو کیا کرنا چاہیے؟
(Which One Indicates "Electronic Signal Ahead"?) بتی والے چوک کا اشارہ کونسا ہے؟
(What is the most important thing to do after stopping on the left and driving again?) بائیں طرف رکنے کے بعد دوبارہ چلنے سے پہلے کیا کرنا انتہائی ضروری ہے؟
(You are allowed to overtake?) آپ اوور ٹیک کر سکتے ہیں؟
(What Does this Sign Mean?) سامنے دئیے گئے نشان سے کیا مراد ہے ؟
(What Is The Shape Of Mandatory Signs?) لازمی اشارے زیادہ تر کس شکل کے ہوتے ہیں ؟
(To Not Fasten The Seat Belt Is A Traffic Violation?) کیا سیٹ بیلٹ استعمال نہ کرنا قانونن جرم ہے؟
(What Does this Sign Mean?) سامنے دئیے گئے نشان سے کیا مراد ہے ؟
(Is It An Offense To Obstruct Clear Vision Of Your Number Plate?) کیا نمبر پلیٹ کا صاف نظر نہ آنا قانوناََ جرم ہے؟
(What Does this Sign Mean?) سامنے دئیے گئے نشان سے کیا مراد ہے ؟
(The continuous white middle line indicates that) مسلسل سفید درمیانی لائن نشاندہی کرتی ہے کہ
(What Does this Sign Mean?) سامنے دئیے گئے نشان سے کیا مراد ہے ؟
(What Does this Sign Mean?) سامنے دئیے گئے نشان سے کیا مراد ہے ؟
(Which Thing Should Be accompanied By Us To Help Out In The Case Of An Accident?) دورانِ سفر ہمیشہ اپنے ساتھ کیا رکھیں تاکہ کسی حادثہ کی صورت میں موثر امداد باہم پہنچا سکیں؟
(On Which Signal Light You Should Stop) کس رنگ کی بتی پر رکنا ضروری ہے؟
(According To Statistics Which Age Group Of Drivers Are Mostly Involved In Fatal Accidents?) اعدادو شمار کے مطابق کونسے عمر گروپ کے لوگ سنگین حادثات میں زیادہ ملوث ہوتے ہیں؟

Shopping cart