ان 24 سوالات کے جوابات دیں
بتی والے چوک کا اشارہ کونسا ہے؟




گاڑی کی بریک لگاتے وقت کلچ دبانا چاہیے؟
آپ روڈ جنکشن سے ایک چھوٹی سڑک پر مڑ رہے ہیں اور پیدل چلنے والے چھوٹی سڑک کراس کر رہے ہیں تو چاہیے کہ آپ ؟
دھند میں ڈرائیونگ کے لیے کونسا طریقہ آسان ہے؟
پبلک والی جگہ پر گاڑی کو بغیر ڈرائیور چھوڑ کر نہیں جانا چاہیے
سامنے دئیے گئے نشان سے کیا مراد ہے؟

سامنے دئیے گئے نشان سے کیا مراد ہے؟

سامنے دئیے گئے نشان سے کیا مراد ہے؟

کونسی جگہ پر پارکنگ دوسروں کو دیکھنے میں رکاوٹ پیدا کرتی ہے؟
سامنے دئیے گئے نشان سے کیا مراد ہے؟

زیبرا کراسنگ کن کے لیے مخصوص ہے؟
مندرجہ ذیل کن اوقات میں رہائشی علاقوں میں ہارن کا استعمال نہیں کرنا چاہیے؟
ڈرائیونگ کے دوران اگر اندھا موڑ آ جائے تو کیا کرنا چاہیے؟
سامنے دئیے گئے نشان سے کیا مراد ہے؟

کیا مال مویشی لادنے کے لیے خاص پرمٹ کا ہونا ضروری ہے؟
کسی بلڈنگ یا مکان کے داخلی راستے پر گاڑی کھڑی نہیں کرنی چاہیے
سامنے دئیے گئے نشان سے کیا مراد ہے؟

گاڑی کے انجن کو سٹارٹ کرنے کے لیے برقی توانائی کہاں سے لی جاتی ہے؟
اعداد و شمار کے مطابق کس عمر کے لوگ سنگین حادثات میں زیادہ ملوث ہوتے ہیں؟
گو۔ وے (راستہ دیں) کا کیا مطلب ہے؟
سامنے دئیے گئے نشان سے کیا مراد ہے؟

سامنے دئیے گئے نشان سے کیا مراد ہے؟

چوک میں اوور ٹیکنگ کرنا منع ہوتا ہے
گاڑیوں کا داخلہ ممنوع ہے کا اشارہ کونسا ہے؟



