فٹ پاتھ نہ ہونے کی صورت میں ایک پیدل شخص کو سڑک کے کس طرف چلنا چاہیے؟
حادثے کی صورت میں مؤثر امداد بہم پہچنانے کے لیے آپ کی گاڑی میں کیا ہونا ضروری ہے؟
گول چکر میں اوور ٹیکنگ کرتے ہوئے کونسا انڈیکیٹر استعمال کرنا چاہیے؟
سامنے دئیے گئے نشان سے کیا مراد ہے؟
گاڑی کو روکنے سے پہلے آپ کو کیا کرنا چاہیے؟
کسی ٹریفک حادثے میں ملوث ہونے کے بعد آپ کی پہلی ذمہ داری کیا ہے؟
گو۔ وے (راستہ دیں) کا کیا مطلب ہے؟
کونسی چیز ختم ہو جائے تو حادثہ ہو سکتا ہے؟
اگر آپ اونچائی سے نیچے کی طرف آ رہے ہیں تو راستے کا پہلا حق آپکا ہو گا
گول چکر میں داخل ہونے کا ضابطہ کیا ہے؟
گول چکر کا اشارہ کون سا ہے؟
چھوٹی سڑک بائیں جانب ہے کا اشارہ کونسا ہے؟
خطرناک موڑ کا اشارہ کونسا ہے؟
ڈرائیونگ سیکھنے والے افراد لازماََکسی ایسے تجربہ کار ڈرائیور کی زیرِنگرانی گاڑی چلانا سیکھیں جن کے پاس؟
کیا کسی بھی سٹاپ پر گاڑی کو پارک کیا جا سکتا ہے؟
کسی بھی چوک کے آنے پر گاڑی کی سپیڈ کم کرنی چاہیے
چھوٹی سڑک بائیں سمت سے مل رہی ہے کا اشارہ کونسا ہے؟
سامنے دئیے گئے نشان سے کیا مراد ہے؟
اطلاعی سائن بورڈ زیادہ تر کس شکل کے ہوتے ہیں؟
گاڑی کا اسٹیرنگ اچانک سخت ہو جائے تو کیا کرنا چاہیے؟
گاڑی کی کونسی چیز ہمیشہ صاف رکھنی چاہیے؟
کونسی جگہ پر پارکنگ دوسروں کو دیکھنے میں رکاوٹ پیدا کرتی ہے؟
کیا سیٹ بیلٹ استعمال نہ کرنا قانونن جرم ہے؟