Education of Signs for Driving Test

دوہری پیلی لکیر کا کیا مطلب ہے؟
سامنے دئیے گئے نشان سے کیا مراد ہے؟
جب سڑک پر تین لین ہوں تو ؟
دوران ڈرائیونگ آپ کی توجہ کم ہو سکتی ہے اگر آپ؟
سامنے دئیے گئے نشان سے کیا مراد ہے؟
سامنے دئیے گئے نشان سے کیا مراد ہے؟
سامنے دئیے گئے نشان سے کیا مراد ہے؟
سڑک پر موڑ آنے کی صورت میں گاڑی تیز کر کے فوراََ سیدھی کر لینی چاہیے
آپ روڈ جنکشن سے ایک چھوٹی سڑک پر مڑ رہے ہیں اور پیدل چلنے والے چھوٹی سڑک کراس کر رہے ہیں تو چاہیے کہ آپ ؟
دھند میں ڈرائیونگ کے لیے کونسا طریقہ آسان ہے؟
سامنے دئیے گئے نشان سے کیا مراد ہے؟
گو۔ وے (راستہ دیں) کا کیا مطلب ہے؟
کسی بلڈنگ یا مکان کے داخلی راستے پر گاڑی کھڑی نہیں کرنی چاہیے
کیا موٹر سائیکل کے پیچھے بیٹھے شخص پر لازم ہے کہ مقررکردہ سیفٹی ہیلمٹ پہنے؟
کیا موٹر سائیکل کے پیچھے بیٹھے ہوئے شخص پر لازم ہے کہ کہ معیار کردہ سیفٹی ہیلمٹ پہنے؟
گاڑی کے انجن کو سٹارٹ کرنے کے لیے برقی توانائی کہاں سے لی جاتی ہے؟
مندرجہ ذیل کن اوقات میں رہائشی علاقوں میں ہارن کا استعمال نہیں کرنا چاہیے؟
بریک پیڈل دباتے وقت ڈرائیور ذیل میں سے کیا استعمال کرنا چاہیے؟
جب عمر رسیدہ اشخاص یا بچے پیدل سڑک کراس کر رہے ہوں تو
سامنے دئیے گئے نشان سے کیا مراد ہے؟
بس لین میں گاڑی کھڑی کر کے ہینڈ بریک ضرور لگانی چاہیے؟
اپنی گاڑی کو قانونی طور پردرست حالت میں رکھنے کے لیے کس چیز کا درست ہونا ضروری ہے؟
سامنے دئیے گئے نشان سے کیا مراد ہے؟
دو طرفہ سڑک پر ہمیشہ گاڑی دائیں طرف چلانی چاہیے