Driving Classes Near Me RYKPAK in Rahim Yar Khan

Driving Classes Near Me in Rahim Yar Khan: Learn with RYKPAK Driving & Practical Center


Introduction:

In Pakistan, road awareness and driver education are more important than ever. With Rahim Yar Khan becoming an increasingly busy city, residents are searching for professional and affordable driving classes near me to stay safe and legal on the roads. Among the most trusted institutions in this area is RYKPAK Driving & Practical Center, offering certified training to locals with a focus on discipline, safety, and confidence behind the wheel.


Driving School Overview:

RYK PAK Driving & Practical Center, located in the Canal Rd, Abasia Bungalows Rahim Yar Khan, stands out for its commitment to producing responsible and skilled drivers. The center is known for its strict adherence to traffic rules, practical training routes, and an efficient system that supports students through the licensing process.

The centre offers training for both beginners and experienced drivers looking for advanced lessons.

Practice Signs Test to Pass 100%:

ڈرائیونگ کے دوران اگر اندھا موڑ آ جائے تو آپ کو کیا کرنا چاہیے؟
کیا سگنل پر آپ سٹاپ لائن سے آگے گاڑی کھڑی کر سکتے ہیں؟
ڈرائیونگ کے دوران اگر اندھا موڑ آ جائے تو کیا کرنا چاہیے؟
سڑک پر سامنے سے گاڑی آ رہی ہو توآگے والی گاڑی کو اسی رفتار سے اوور ٹیک کرنا چاہیے
گول چکر میں داخل ہونے کا ضابطہ کیا ہے؟
کسی بلڈنگ یا مکان کے داخلی راستہ پر گاڑی کھڑی نہیں کرنا چاہیے
گاڑی کی بریک لگاتے وقت کلچ دبانا چاہیے؟
گاڑی کو روکنے سے پہلے آپ کو کیا کرنا چاہیے؟
دایاں موڑ کا اشارہ کونسا ہے؟
90
93
7
4
ذیل میں کس جگہ اوور ٹیکنگ کی اجازت ہوتی ہے؟
سامنے دئیے گئے نشان سے کیا مراد ہے؟
34
سڑک پر جانوروں کے پاس سے گزرنے کا کیا ضابطہ ہے؟
بڑی بتیوں کا تیز اور مدھم کرنے کا کیا مطلب ہے؟
کیا مال مویشی لادنے کے لیے خاص پرمٹ کا ہونا ضروری ہے؟
اگر بائیں مڑنا مقصود ہو تو گاڑی سڑک کے انتہائی بائیں رکھنی چاہیے
خطرناک موڑ کا اشارہ کونسا ہے؟
90
93
155
77
کیا کسی بھی سٹاپ پر گاڑی کو پارک کیا جا سکتا ہے؟
بڑی سڑک سے چھوٹی سڑک دائیں کو نکل رہی ہے؟
85
81
84
86
سامنے دئیے گئے نشان سے کیا مراد ہے ؟
90
سامنے دئیے گئے نشان سے کیا مراد ہے؟
Soft Verge e1588706983137
دروان ڈرائیونگ ہم موبائل فون کیسے استعمال کر سکتے ہیں؟
دوران ڈرائیونگ آپ کی توجہ کم ہو سکتی ہے اگر آپ؟
دو طرفہ سڑک پر ہمیشہ گاڑی دائیں طرف چلانی چاہیے
سامنے دئیے گئے نشان سے کیا مراد ہے؟
26
حادثات میں بچنے کے لیے ڈرائیور اور مسافر کی بہترین سیفٹی کیا ہے؟
سپیڈو میٹر کی کتنی اقسام ہوتی ہیں؟
آپ اوور ٹیک کر سکتے ہیں؟
سامنے دئیے گئے نشان سے کیا مراد ہے ؟
32
گاڑی پر مال مویشی لادنے کے لیے خصوصی پرمٹ کی ضرورت ہوتی ہے؟
اگر کسی بلڈنگ کا دروازہ بند ہو تو آپ گاڑی کو اس کے سامنے پارک کر سکتے ہیں؟
سامنے دئیے گئے نشان سے کیا مراد ہے؟
160
گاڑی کا گئیر تبدیل کرتے وقت کدھر دیکھنا چاہیے؟
دو طرفہ ٹریفک والی سڑک پر گاڑی ہمیشہ بائیں طرف چلانی چاہیے
پہاڑ کی چوٹی پر اگر آگے سڑک کلیئر نظر نہ آئے تو اوور ٹیک نہیں کر نا چاہیے
دورانِ ڈرائیونگ اگر بچے سیٹ بیلٹ نہ باندھیں تو اس کی ذمہ داری کس پر عائد ہو گی؟
بیٹری کا پانی کم ہو تو آپ اسے کیسے پورا کریں گے؟
سامنے دئیے گئے نشان سے کیا مراد ہے؟
158
سامنے یا دائیں طرف جا سکتے ہیں کا اشارہ کونسا ہے؟
6
14
7
12
آپ بائیں جانب سے کب اوور ٹیک کر سکتے ہیں؟
کار یا ایل ٹی وی لائسنس کے کتنے عرصے بعد ایچ ٹی وی لائسنس کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں؟
چھوٹی سڑک جو مین سڑک کو کراس کرتی ہے کا اشارہ کونسا ہے؟
81
88
89
84
رفتار کم کرنے کا خم ہے کا اشارہ کونسا ہے؟
49
60
61
55
معلوماتی اشارہ کونسا ہے؟
48
1
102
ذیل میں سے راستہ دینے کی لکیر کونسی ہے؟
160
159
158
161
کونسی جگہ پر پارکنگ دوسروں کو دیکھنے میں رکاوٹ پیدا کرتی ہے؟
سامنے دئیے گئے نشان سے کیا مراد ہے ؟
45
سامنے دئیے گئے نشان سے کیا مراد ہے؟
13
قانون کے مطابق کوئی شخص کسی مقام پر گاڑی نہیں چلائے گا جب تک اس کی عمر؟
جب آپ کی گاڑی کو آگ لگ جائے تو آپ کیا کریں گے؟
لین کنٹرول سائن بورڈ کا اشارہ کونسا ہے؟
162
128
14
161
دو سیکنڈ کا قانون کب لاگو ہوتا ہے؟
سامنے دئیے گئے نشان سے کیا مراد ہے؟
55
سڑک کے درمیان سنگل مسلسل لائن کا کیا مطلب ہے؟
کیا ون وے پر گاڑی ریورس کی جا سکتی ہے؟
سامنے دئیے گئے نشان سے کیا مراد ہے؟
65
کن حالات میں ڈرائیور سرخ اشارہ کراس کر سکتا ہے؟
مقررہ رفتار سے زیادہ تیز گاڑی کب چلائی جا سکتی ہے؟
عمر رسیدہ ڈرائیوروں کا درِ عمل کیسا ہوتا ہے؟
سامنے دئیے گئے نشان سے کیا مراد ہے؟
139
کونسی رفتار پر سیٹ بیلٹ باندھنا ضروری ہے؟
اگر آپ بارش میں سفر کر رہے ہیں تو آپ کے رکنے کا فاصلہ کتنا ہونا چاہیے؟
موڑ کاٹتے وقت کونسا گئیر استعمال کرنا چاہیے؟
گاڑی کی کونسی چیز ہمیشہ صاف رکھنی چاہیے؟
سڑک پر موڑ کی صورت میں گاڑی کی سپیڈ کم کرنی چاہیے
ایمرجنسی کی صورت میں گاڑی کو کہاں کھڑا کیا جا سکتا ہے؟
کیا شاپنگ مال کے سامنے گاڑی کو پارک کیا جا سکتا ہے؟
چوک میں اوور ٹیکنگ کرنا منع ہوتا ہے
اگر آپ کی گاڑی کی رفتار (90) کلومیٹر ہو تو اگلی گاڑی سے فاصلہ کتنا ہونا چاہیے؟
دوران ڈرائیونگ رات کو تیز لائٹ پر مسلسل گاڑی چلائی جا سکتی ہے؟
اطلاعی سائن بورڈ زیادہ تر کس شکل کے ہوتے ہیں؟
چوک میں راستے کا حق ہمیشہ دائیں طرف سے آنے والی ٹریفک کا ہوتا ہے
سامنے دئیے گئے نشان سے کیا مراد ہے؟
43
جب گاڑیاں تنگ اترائی والی سڑک پر ایک دوسرے کو کراس کرنا چاہیں تو کونسی گاڑی پہلے جائے گی؟
سامنے دئیے گئے نشان سے کیا مراد ہے؟
52
کون سی سپیڈ پر سیٹ بیلٹ باندھنا ضروری ہے؟
کیا موٹر سائیکل کے پیچھے بیٹھے ہوئے شخص پر لازم ہے کہ کہ معیار کردہ سیفٹی ہیلمٹ پہنے؟
مندرجہ ذیل کن اوقات میں رہائشی علاقوں میں ہارن کا استعمال نہیں کرنا چاہیے؟
اگر دورانِ ڈرائیونگ آپ کو غنودگی ہو تو آپ کو کیا کرنا چاہیے؟
حد رفتار کا خاتمہ ہے کا اشارہ کونسا ہے؟
29
30
19
11
سامنے دئیے گئے نشان سے کیا مراد ہے؟
47
سامنے دئیے گئے نشان سے کیا مراد ہے ؟
24
نوے فیصد حادثات ڈرائیور کی لا پرواہی سے ہوتے ہیں؟
چھوٹی سڑک دائیں سمت سے مل رہی ہے کا اشارہ کونسا ہے؟
80
84
86
89
ذیل میں سے رکنے کی لکیر کونسی ہے؟
161
160
159
158
جب عمر رسیدہ اشخاص یا بچے پیدل سڑک کراس کر رہے ہوں تو
سامنے دئیے گئے نشان سے کیا مراد ہے؟
23
جب سڑک پر تین لین ہوں تو ؟
تنگ اترائی والی سڑک پر کس گاڑی کا حق پہلے ہے؟
سامنے دئیے گئے نشان سے کیا مراد ہے؟
44
سامنے دئیے گئے نشان سے کیا مراد ہے؟
28
سیٹ بیلٹ باندھنا کس کی ذمہ داری ہے؟
کونسی چیز ختم ہو جائے تو حادثہ ہو سکتا ہے؟
سامنے دئیے گئے نشان سے کیا مراد ہے؟
39
ذیل میں سے باکس چوک کونسا ہے؟
159
158
161
160
آپ کو خاص کر کے انجن آئل کب چیک کرنا چاہیے؟
سامنے دئیے گئے نشان سے کیا مراد ہے؟
155
دورانِ سفر ہمیشہ اپنے ساتھ کیا رکھیں تاکہ کسی حادثہ کی صورت میں موثر امداد باہم پہنچا سکیں؟
سامنے دئیے گئے نشان سے کیا مراد ہے؟
71
دھند کے دوران آپ کونسی لائیٹس استعمال کریں گے

Click to Download This Practice App:

logo


Course Offerings:

RYKPAK provides a variety of driving programs designed to cater to every learner’s needs:

  • Basic Driving Course (Manual & Automatic)
  • Refresher Courses for those who haven’t driven in a while
  • Practical Road Training within city limits
  • Highway Driving Sessions for real-world experience
  • Custom Packages for students, working professionals, and women

The institute emphasizes hands-on training, helping students master both technical skills and real-life road conditions in and around Rahim Yar Khan.


Pricing:

RYKPAK has shared the fees below. They can change, so please confirm with the centre before you enrol:

  • Basic Registration fee: PKR 1,000
  • Extended Practical Course (additional highway driving and traffic test training): ask the centre for the current rate

Students can also benefit from group discounts or customized course durations based on their learning speed and availability.

Driving Classes near me


Instructors:

RYKPAK says its instructors teach with a focus on discipline and safe driving in local traffic conditions.

Instructors guide students not just in vehicle control, but also in observing traffic laws, lane discipline, and safe driving ethics.



Conclusion:

For anyone living in or near Rahim Yar Khan and searching for driving classes near me, RYKPAK Driving & Practical Center is a dependable and professional option. With tailored programs, experienced instructors, and real-world driving practice, RYKPAK prepares you for both your driving test and the everyday demands of Pakistani roads.

Whether you’re learning from scratch or looking to polish your skills, RYKPAK is a solid step toward becoming a safe, licensed driver. For other cities and how to check a school is approved, see our guide to driving schools in Punjab.