The Vital Role of Long and Continuous Practice of Signs and Theory Test

سامنے دئیے گئے نشان سے کیا مراد ہے؟
سامنے دئیے گئے نشان سے کیا مراد ہے؟
ٹریفک لین سسٹم کی معلومات کا اشارہ کون سا ہے؟
جب گاڑیاں تنگ اترائی والی سڑک پر ایک دوسرے کو کراس کرنا چاہیں تو کونسی گاڑی پہلے جائے گی؟
بائیں مڑنے کے لیے دائیاں انڈیکیٹر لگا کر بائیں مڑا جا سکتا ہے
کونسی رفتار پر سیٹ بیلٹ باندھنا ضروری ہے؟
سامنے دئیے گئے نشان سے کیا مراد ہے؟
ذیل میں سےسٹاپ لائن کونسی ہے؟
سامنے دئیے گئے نشان سے کیا مراد ہے؟
چھوٹی سڑک بائیں سمت سے مل رہی ہے کا اشارہ کونسا ہے؟
گول چکر پر پہلے گزرنے کا حق کن گاڑیوں کو حاصل ہے؟
کونسی چیز ختم ہو جائے تو حادثہ ہو سکتا ہے؟
کسی بھی چوک کے آنے پر گاڑی کی سپیڈ کم کرنی چاہیے
آپ روڈ جنکشن سے ایک چھوٹی سڑک پر مڑ رہے ہیں اور پیدل چلنے والے چھوٹی سڑک کراس کر رہے ہیں تو چاہیے کہ آپ ؟
سامنے دئیے گئے نشان سے کیا مراد ہے؟
اگر کسی بلڈنگ کا دروازہ بند ہو تو آپ گاڑی کو اس کے سامنے پارک کر سکتے ہیں؟
جب عمر رسیدہ اشخاص یا بچے پیدل سڑک کراس کر رہے ہوں تو
سامنے دئیے گئے نشان سے کیا مراد ہے؟
دو طرفہ سڑک پر ہمیشہ گاڑی دائیں طرف چلانی چاہیے
سامنے دئیے گئے نشان سے کیا مراد ہے؟
سامنے دئیے گئے نشان سے کیا مراد ہے؟
داخل ہونے سے پہلے وقفہ ضروری ہے کا ا شارہ کونسا ہے؟
جب عمر رسیدہ لوگ یا بچے پیدل کراسنگ کر رہے ہوں تو آپ؟
سامنے دئیے گئے نشان سے کیا مراد ہے؟
کیا دورانِ ڈرائیونگ آپ موبائل فون استعمال کر سکتے ہیں؟
دورانِ ڈرائیورن جلوس آنے کی صورت میں آپ کی سپیڈ پچیس سے تیس میل فی گھنٹہ کے درمیان ہونی چاہیے
سڑک پر سامنے سے گاڑی آ رہی ہو توآگے والی گاڑی کو اسی رفتار سے اوور ٹیک کرنا چاہیے
رکنے کا اشارہ کونسا ہے؟
آپ اپنی گاڑی کے انجن سے رفتار کیسے کنٹرول کر سکتے ہیں؟
دن کے وقت اگر سفر پر جانا ہو تو برقی آلات چیک کرنا ضروری نہیں ہے
ایل ٹی وی کیٹگری کی گاڑی چلانے کے لیے عمر کی حد(21)سال ہے
کیا آپ موٹروے پر گاڑی ریورس کر سکتے ہیں؟
فٹ پاتھ نہ ہونے کی صورت میں ایک پیدل شخص کو سڑک کے کس طرف چلنا چاہیے؟
بیٹری کا پانی کم ہو تو آپ اسے کیسے پورا کریں گے؟
تنگ اترائی والی سڑک پر کس گاڑی کا حق پہلے ہے؟
گاڑی کو روکنے سے پہلے آپ کو کیا کرنا چاہیے؟
کیا سیٹ بیلٹ استعمال نہ کرنا قانونن جرم ہے؟
جب دوسری گاڑی آپ کو اوور ٹیک کرنا چاہے تو آپ کو کیا کرنا چاہیے؟
سامنے دئیے گئے نشان سے کیا مراد ہے؟
سامنے دئیے گئے نشان سے کیا مراد ہے؟
سامنے دئیے گئے نشان سے کیا مراد ہے؟
مسلسل سفید درمیانی لائن نشاندہی کرتی ہے کہ
سامنے دئیے گئے نشان سے کیا مراد ہے؟
سامنے دئیے گئے نشان سے کیا مراد ہے؟
گول چکر میں داخل ہوتے وقت کونسی لین کا استعمال کرنا چاہیے؟
سپیڈو میٹر کی کتنی اقسام ہوتی ہیں؟
آہستہ چلنے والی گاڑیوں کو سڑک کے انتہائی بائیں جانب چلنا لازمی ہے
ایک گاڑی اچانک سائیڈ روڈ سے آ جاتی ہے تو آپ کیا کریں گے؟
جب سڑک پر تین لین ہوں تو ؟
سامنے دئیے گئے نشان سے کیا مراد ہے؟
گاڑی گرم ہونے کی صورت میں فوراً ریڈی ایٹر کا ڈھکن کھول دینا چاہیے؟
کونسی جگہ پر پارکنگ دوسروں کو دیکھنے میں رکاوٹ پیدا کرتی ہے؟
ڈرائیونگ کے دوران اگر اندھا موڑ آ جائے تو کیا کرنا چاہیے؟
سامنے دئیے گئے نشان سے کیا مراد ہے؟
سامنے یا دائیں طرف جا سکتے ہیں کا اشارہ کونسا ہے؟
گاڑیوں کا داخلہ ممنوع ہے کا اشارہ کونسا ہے؟
اگر بائیں مڑنا مقصود ہو تو گاڑی سڑک کے انتہائی بائیں رکھنی چاہیے
بس لین میں گاڑی کھڑی کر کے ہینڈ بریک ضرور لگانی چاہیے؟
کیا کسی بھی سٹاپ پر گاڑی کو پارک کیا جا سکتا ہے؟
اوور ٹیکنگ کرتے وقت آپ کو سب سے پہلے کیا کرنا چاہیے؟
کیا ڈرائیورکے لیے اپنی گاڑی میں ہائی وے کوڈ بک رکھنا ضروری ہے؟
دایاں موڑ کا اشارہ کونسا ہے؟
رکنے سے پہلے آپ کو کیا کرنا چاہیے؟
بتی والے چوک کا اشارہ کونسا ہے؟
دو طرفہ ٹریفک والی سڑک پر گاڑی ہمیشہ بائیں طرف چلانی چاہیے
دو سیکنڈ کا قانون کب لاگو ہوتا ہے؟
سامنے دئیے گئے نشان سے کیا مراد ہے؟
سامنے دئیے گئے نشان سے کیا مراد ہے؟
آپ بائیں طرف ایک سائیڈ سڑک پر مڑ رہے ہیں آپ کو کس بات کا خیال رکھنا چاہیے؟
اگر گاڑی کی چھت پر سامان بندھا ہو تو کتنے آدمی چھت پر بیٹھ سکتے ہیں؟
سامنے دئیے گئے نشان سے کیا مراد ہے؟
اگر دورانِ ڈرائیونگ آپ کو غنودگی ہو تو آپ کو کیا کرنا چاہیے؟
سامنے دئیے گئے نشان سے کیا مراد ہے؟
سامنے دئیے گئے نشان سے کیا مراد ہے ؟
سامنے دئیے گئے نشان سے کیا مراد ہے؟
مندرجہ ذیل کن اوقات میں رہائشی علاقوں میں ہارن کا استعمال نہیں کرنا چاہیے؟
سڑک پر جانوروں کے پاس سے گزرنے کا کیا ضابطہ ہے؟
گول چکر کا اشارہ کون سا ہے؟
کیا شاپنگ مال کے سامنے گاڑی کو پارک کیا جا سکتا ہے؟
حادثہ کی صورت میں کب ائیر بیگ نہیں کھلتا؟
اگر پیچھے سے آنے والا ڈرائیور بے جا ہارن بجا رہا ہو تو اسے راستہ نہیں دینا چاہیے
سامنے دئیے گئے نشان سے کیا مراد ہے؟
کیا موٹر سائیکل کے پیچھے بیٹھے ہوئے شخص پر لازم ہے کہ کہ معیار کردہ سیفٹی ہیلمٹ پہنے؟
ایمرجنسی کی صورت میں گاڑی کو کہاں کھڑا کیا جا سکتا ہے؟
گاڑی کو روکنے سے پہلے آپ کو کیا کرنا چاہیے؟
گاڑی پر مال مویشی لادنے کے لیے خصوصی پرمٹ کی ضرورت ہوتی ہے؟
گاڑی کے انجن کو سٹارٹ کرنے کے لیے برقی توانائی کہاں سے لی جاتی ہے؟
لین کنٹرول سائن بورڈ کا اشارہ کونسا ہے؟
غیر ہموار سڑک پر ڈرائیور کو کیا کرنا چاہیے؟
ڈرائیور کے لیے ضروری ہے کہ اسکی بصارت اس قابل ہو کہ وہ کسی گاڑی کی نمبر پلیٹ پڑھ سکے
سامنے دئیے گئے نشان سے کیا مراد ہے؟
کھڑی ہوئی سکول بس کو کراس کرتے وقت بہت احتیاط کرنی چاہیے
کیا فٹ پاتھ پر پارکنگ قابلِ چالان ہے؟
دھند میں ڈرائیونگ کے لیے کون سا طریقہ درست ہے؟
سامنے دئیے گئے نشان سے کیا مراد ہے؟
چھوٹی سڑک بائیں جانب ہے کا اشارہ کونسا ہے؟
سامنے بڑی سڑک ہے کا اشارہ کونسا ہے؟
سامنے دئیے گئے نشان سے کیا مراد ہے؟
جب آپ کی گاڑی کو آگ لگ جائے تو آپ کیا کریں گے؟

Online Driving License Tests

A common reason for failing the theory test is a lack of familiarity with road signs. Continuous practice helps to solidify this knowledge, reducing the likelihood of making mistakes during the test.

Mastering the Theory Test

Comprehensive Understanding

Shopping cart