The Importance of Preparing for Signs and Theory Test in Urdu: Key to Success

کسی بھی چوک کے آنے پر گاڑی کی سپیڈ کم کرنی چاہیے
سامنے دئیے گئے نشان سے کیا مراد ہے؟
چلنے کا اشارہ کونسا ہے؟
سامنے دئیے گئے نشان سے کیا مراد ہے؟
گاڑیوں کا داخلہ ممنوع ہے کا اشارہ کونسا ہے؟
گاڑی کو روکنے سے پہلے آپ کو کیا کرنا چاہیے؟
سامنے دئیے گئے نشان سے کیا مراد ہے؟
تنگ اترائی والی سڑک پر کس گاڑی کا حق پہلے ہے؟
کیا دورانِ ڈرائیونگ آپ موبائل فون استعمال کر سکتے ہیں؟
ٹیپٹ ڈھیلے ہوں تو کونسی چیز زیادہ خرچ ہوتی ہے؟
چھوٹی سڑک بائیں جانب ہے کا اشارہ کونسا ہے؟
سامنے دئیے گئے نشان سے کیا مراد ہے؟
کسی بلڈنگ یا مکان کے داخلی راستہ پر گاڑی کھڑی نہیں کرنا چاہیے
کس رنگ کی بتی پر آپ آگے جا سکتے ہیں؟
اترائی پر گیئر سے سپیڈ کنٹرول کر سکتے ہیں ؟
کیا آپ موٹروے پر گاڑی ریورس کر سکتے ہیں؟
جب گاڑیاں تنگ اترائی والی سڑک پر ایک دوسرے کو کراس کرنا چاہیں تو کونسی گاڑی پہلے جائے گی؟
دروان ڈرائیونگ زیبرا کراسنگ پر کھڑے لوگوں کو دیکھ کر آپ کو چاہیے کہ؟
سپیڈو میٹر کی کتنی اقسام ہوتی ہیں؟
سامنے دئیے گئے نشان سے کیا مراد ہے؟
کیا ڈرائیورکے لیے اپنی گاڑی میں ہائی وے کوڈ بک رکھنا ضروری ہے؟
گاڑی کی بریک لگاتے وقت کلچ دبانا چاہیے؟
سڑک پر رکنا ممنوع ہے کی لکیر کونسی ہے؟
معلوماتی اشارہ کونسا ہے؟

Online Driving License Tests

Effective Study Strategies

Shopping cart